غزوہ بدر اسلامی تاریخ کا اہم معرکہ ہے۔

یہ غزوہ 2 ہجری میں پیش آیا جس میں مسلمانوں کو اللہ کی خاص مدد حاصل ہوئی۔