خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی رہنماؤں نے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔