إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى

اردو ترجمہ

بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کے لیے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی۔ (صحیح بخاری، حدیث نمبر 1)

Roman Urdu

Innamal a'malu bin niyyat, wa innama li kulli imri'im ma nawa.