لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
اردو ترجمہ
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مکمل مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Roman Urdu
La yu'minu ahadukum hatta yuhibba li akheehi ma yuhibbu li nafsih.