شب قدر کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔

علمائے کرام رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب قدر کی تلاش کی تلقین کرتے ہیں۔