تراویح رمضان المبارک کی راتوں میں پڑھی جانے والی خصوصی نماز ہے۔

علمائے کرام کے مطابق تراویح کی نماز باجماعت پڑھنا مسنون ہے اور اس میں مکمل قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے۔