انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری آئی۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کو اس بہتری کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔