ملکی برآمدات میں گزشتہ ماہ کے مقابلے نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ٹیکسٹائل اور آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں بہتری کو اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔