حکومت آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں تبدیلی کر سکتی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث یہ فیصلہ متوقع ہے۔